۲-سلاطِین 24:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور شاہِ مِصر پِھر کبھی اپنے مُلک سے باہر نہ گیا کیونکہ شاہِ بابل نے مِصر کے نالے سے دریایِ فرا ت تک سب کُچھ جو شاہِ مِصر کا تھا لے لِیا تھا۔

۲-سلاطِین 24

۲-سلاطِین 24:4-15