۲-سلاطِین 17:29 Urdu Bible Revised Version (URD)

تِس پر بھی ہر قَوم نے اپنے دیوتا بنائے اور اُن کو سامرِیوں کے بنائے ہُوئے اُونچے مقاموں کے مندِروں میں رکھّا ۔ ہر قَوم نے اپنے شہر میں جہاں اُس کی سکُونت تھی اَیسا ہی کِیا۔

۲-سلاطِین 17

۲-سلاطِین 17:25-37