سو اُن کاہِنوں میں سے جِن کو وہ سامرِ یہ سے لے گئے تھے ایک کاہِن آ کر بَیت ا یل میں رہنے لگا اور اُن کو سِکھایا کہ اُن کو خُداوند کا خَوف کیونکر ماننا چاہئے۔