۲-سلاطِین 16:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو آخز نے شاہِ اسُور تِگلت پلاسر کے پاس ایلچی روانہ کِئے اور کہلا بھیجا کہ مَیں تیرا خادِم اور بیٹا ہُوں سو تُو آ اور مُجھ کو شاہِ ارا م کے ہاتھ سے اور شاہِ اِسرا ئیل کے ہاتھ سے جو مُجھ پر چڑھ آئے ہیں رہائی دے۔

۲-سلاطِین 16

۲-سلاطِین 16:1-15