۲-سلاطِین 16:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس وقت شاہِ ارا م رضِین نے اَیلات کو فتح کر کے پِھر ارا م میں شامِل کر لِیا اور یہُودیو ں کو اَیلات سے نِکال دِیا اور ارامی اَیلات میں آ کر وہاں بس گئے جَیسا آج تک ہے۔

۲-سلاطِین 16

۲-سلاطِین 16:2-11