1. شاہِ اِسرا ئیل یرُبعا م کے ستائِیسویں برس سے شاہِ یہُودا ہ امصِیا ہ کا بیٹا عزریا ہ سلطنت کرنے لگا۔
2. جب وہ سلطنت کرنے لگا تو سولہ برس کا تھا اور اُس نے یروشلیِم میں باون برس سلطنت کی ۔ اُس کی ماں کا نام یکُولیا ہ تھا جو یروشلیِم کی تھی۔
3. اور اُس نے جَیسا اُس کے باپ امصِیا ہ نے کِیا تھا ٹِھیک اُسی طرح وہ کام کِیا جو خُداوند کی نظر میں بھلا تھا۔