اور اُس نے جَیسا اُس کے باپ امصِیا ہ نے کِیا تھا ٹِھیک اُسی طرح وہ کام کِیا جو خُداوند کی نظر میں بھلا تھا۔