اَے بھائِیو ! ہم اپنے خُداوند یِسُو ع مسِیح کے آنے اور اُس کے پاس اپنے جمع ہونے کی بابت تُم سے درخواست کرتے ہیں۔