تاکہ ہمارے خُدا اور خُداوند یِسُو ع مسِیح کے فضل کے مَوافِق ہمارے خُداوند یِسُو ع کا نام تُم میں جلال پائے اور تُم اُس میں۔