۲-تِیمُتھِیُس 4:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. خُدا اور مسِیح یِسُوع کو جو زِندوں اور مُردوں کی عدالت کرے گاگواہ کر کے اور اُس کے ظہُور اور بادشاہی کو یاد دِلا کر مَیں تُجھے تاکِید کرتا ہُوں۔

2. کہ تُو کلام کی مُنادی کر ۔ وقت اور بے وقت مُستعِد رہ ۔ ہر طرح کے تحمُّل اور تعلِیم کے ساتھ سمجھا دے اور ملامت اور نصِیحت کر۔

۲-تِیمُتھِیُس 4