خُدا اور مسِیح یِسُوع کو جو زِندوں اور مُردوں کی عدالت کرے گاگواہ کر کے اور اُس کے ظہُور اور بادشاہی کو یاد دِلا کر مَیں تُجھے تاکِید کرتا ہُوں۔