یعنی اَیسے دُکھوں میں جو انطاکِیہ اور اِکُنیُم اور لُستر ہ میں مُجھ پر پڑے اور اَور دُکھوں میں بھی جو مَیں نے اُٹھائے ہیں مگر خُداوند نے مُجھے اُن سب سے چُھڑا لِیا۔