لیکن تُو نے تعلِیم ۔ چال چلن ۔ اِرادہ ۔ اِیمان ۔ تحمُّل ۔ مُحبّت ۔ صبر ۔ ستائے جانے اور دُکھ اُٹھانے میں میری پَیروی کی۔