۲- توارِیخ 9:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ بادشاہ کے پاس جہاز تھے جو حُورا م کے نَوکروں کے ساتھ ترسِیس کو جاتے تھے ۔ ترسِیس کے یہ جہاز تِین برس میں ایک بار سونا اور چاندی اور ہاتھی دانت اور بندر اور مور لے کر آتے تھے۔

۲- توارِیخ 9

۲- توارِیخ 9:16-30