۲- توارِیخ 9:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور سُلیما ن بادشاہ کے پِینے کے سب برتن سونے کے تھے اور لُبنانی بن کے گھر کے سب برتن خالِص سونے کے تھے ۔ سُلیما ن کے ایّام میں چاندی کی کُچھ قدر نہ تھی۔

۲- توارِیخ 9

۲- توارِیخ 9:16-30