۲- توارِیخ 5:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور سُلیما ن بادشاہ اور اِسرائیل کی ساری جماعت نے جو اُس کے پاس اِکٹّھی ہُوئی تھی صندُوق کے آگے کھڑے ہو کر بھیڑ بکریاں اور بَیل ذبح کِئے اَیسا کہ کثرت کی وجہ سے اُن کا شُمار و حِساب نہیں ہو سکتا تھا۔

۲- توارِیخ 5

۲- توارِیخ 5:5-13