۲- توارِیخ 5:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ صندُوق کو اور خَیمۂِ اِجتماع کو اور سب مُقدّس ظرُوف کو جو اُس خَیمہ میں تھے لے آئے ۔ اِن کو لاوی کاہِن لائے تھے۔

۲- توارِیخ 5

۲- توارِیخ 5:1-14