اور وہ مرد دِیانت سے کام کرتے تھے اور یحت اور عبد یاہ لاوی جو بنی مِراری میں سے تھے اُن کی نِگرانی کرتے تھے اور بنی قِہات میں سے زکر یاہ اور مُسلاّ م کام کراتے تھے اور لاویوں میں سے وہ لوگ تھے جو باجوں میں ماہِر تھے۔