۲- توارِیخ 34:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

یعنی اُسے بڑھئیوں اور مِعماروں کو دِیا کہ گھڑے ہُوئے پتّھر اور جوڑوں کے لِئے لکڑی خرِیدیں اور اُن گھروں کے لِئے جِن کو یہُودا ہ کے بادشاہوں نے اُجاڑ دِیا تھا شہتِیر بنائیں۔

۲- توارِیخ 34

۲- توارِیخ 34:1-17