سو بُہت سے لوگ یروشلیِم میں جمع ہُوئے کہ دُوسرے مہِینے میں فطِیری روٹی کی عِید کریں ۔ یُوں بُہت بڑی جماعت ہو گئی۔