اور یہُودا ہ پر بھی خُداوند کا ہاتھ تھا کہ اُن کویکدل بنا دے تاکہ وہ خُداوند کے کلام کے مُطابِق بادشاہ اور سرداروں کے حُکم پر عمل کریں۔