۲- توارِیخ 29:28 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ساری جماعت نے سِجدہ کِیا اور گانے والے گانے اور نرسِنگے والے نرسِنگے پُھونکنے لگے ۔ جب تک سوختنی قُربانی جل نہ چُکی یہ سب ہوتا رہا۔

۲- توارِیخ 29

۲- توارِیخ 29:20-30