۲- توارِیخ 29:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور حِزقیا ہ نے مذبح پر سوختنی قُربانی چڑھانے کا حُکم دِیا اور جب سوختنی قُربانی شرُوع ہُوئی تو خُداوند کا گِیت بھی نرسِنگوں اور شاہِ اِسرائیل داؤُد کے باجوں کے ساتھ شرُوع ہُؤا۔

۲- توارِیخ 29

۲- توارِیخ 29:21-31