۲- توارِیخ 20:31 Urdu Bible Revised Version (URD)

یہُوسفط یہُودا ہ پر سلطنت کرتا رہا ۔ جب وہ سلطنت کرنے لگا تو پَینتِیس برس کا تھا اور اُس نے یروشلیِم میں پچِّیس برس سلطنت کی اُس کی ماں کا نام عزُو بہ تھا جو سِلحی کی بیٹی تھی۔

۲- توارِیخ 20

۲- توارِیخ 20:21-37