۲- توارِیخ 2:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور سُلیما ن نے اِسرائیل کے مُلک میں کے سب پردیسیوں کو شُمار کِیا جَیسے اُس کے باپ داؤُد نے اُن کو شُمار کِیا تھا اور وہ ایک لاکھ ترِپن ہزار چھ سَو نِکلے۔

۲- توارِیخ 2

۲- توارِیخ 2:8-18