اور جِتنی لکڑی تُجھ کو درکار ہے ہم لُبنا ن سے کاٹیں گے اور اُن کے بیڑے بنوا کر سمُندر ہی سمُندر تیرے پاس یافا میں پُہنچائیں گے ۔ پِھر تُو اُن کو یروشلیِم کو لے جانا۔