اور دیکھو خُداوند کے سب مُعاملوں میں امریا ہ کاہِن تُمہارا سردار ہے اور بادشاہ کے سب مُعاملوں میں زبد یاہ بِن اِسمٰعیل ہے جو یہُودا ہ کے خاندان کا پیشوا ہے اور لاوی بھی تُمہارے آگے سردار ہوں گے ۔ حَوصلہ کے ساتھ کام کرنا اور خُداوند نیکوں کے ساتھ ہو۔