۲- توارِیخ 19:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جب کبھی تُمہارے بھائیوں کی طرف سے جو اپنے شہروں میں رہتے ہیں کوئی مُقدّمہ تُمہارے سامنے آئے جو آپس کے خُون سے یا شرِیعت اور فرمان یا آئِین اور عدالت سے عِلاقہ رکھتا ہو تو تُم اُن کو آگاہ کر دینا کہ وہ خُداوند کا گُناہ نہ کریں جِس سے تُم پر اور تُمہارے بھائیوں پر غضب نازِل ہو ۔ یہ کرو تو تُم سے خطا نہ ہو گی۔

۲- توارِیخ 19

۲- توارِیخ 19:2-11