۲- توارِیخ 16:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس وقت حنانی غَیب بِین یہُودا ہ کے بادشاہ آسا کے پاس آ کر کہنے لگا چُونکہ تُو نے ارام کے بادشاہ پر بھروسا کِیا اور خُداوند اپنے خُدا پر بھروسا نہیں رکھّا اِسی سبب سے ارا م کے بادشاہ کا لشکر تیرے ہاتھ سے بچ نِکلا ہے۔

۲- توارِیخ 16

۲- توارِیخ 16:1-14