۲- توارِیخ 16:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب آسا بادشاہ نے سارے یہُودا ہ کو ساتھ لِیا اور وہ رامہ کے پتّھروں اور لکڑیوں کو جِن سے بعشا تعمِیر کر رہا تھا اُٹھا لے گئے اور اُس نے اُن سے جِبعہ اور مِصفا ہ کو تعمِیر کِیا۔

۲- توارِیخ 16

۲- توارِیخ 16:1-14