تب یہُودا ہ کے لوگوں نے للکارا اور جب اُنہوں نے للکارا تو اَیسا ہُؤا کہ خُدا نے ابیا ہ اور یہُودا ہ کے آگے یرُبعا م کو اور سارے اِسرائیل کو مارا۔