۲- توارِیخ 13:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

جب بنی یہُوداہ نے پِیچھے نظر کی تو کیا دیکھا کہ لڑائی اُن کے آگے اور پِیچھے دونوں طرف سے ہے اور اُنہوں نے خُداوند سے فریاد کی اور کاہِنوں نے نرسِنگے پُھونکے۔

۲- توارِیخ 13

۲- توارِیخ 13:4-21