۱-کُرِنتھِیوں 4:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

میری دانِست میں خُدا نے ہم رسُولوں کو سب سے ادنیٰ ٹھہرا کر اُن لوگوں کی طرح پیش کِیا ہے جِن کے قتل کا حُکم ہو چُکا ہو کیو نکہ ہم دُنیا اور فرِشتوں اور آدمِیوں کے لِئے ایک تماشا ٹھہرے۔

۱-کُرِنتھِیوں 4

۱-کُرِنتھِیوں 4:4-16