۱-کُرِنتھِیوں 4:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

ہم مسِیح کی خاطِر بیوُقُوف ہیں مگر تُم مسِیح میں عقل مند ہو ۔ ہم کمزور ہیں اور تُم زورآور ۔ تُم عِزّت دار ہو اور ہم بے عِزّت۔

۱-کُرِنتھِیوں 4

۱-کُرِنتھِیوں 4:1-16