ورنہ اگر تُو رُوح ہی سے حمد کرے گاتو ناواقِف آدمی تیری شُکر گُذاری پر آمِین کیوں کر کہے گا؟ اِس لِئے کہ وہ نہیں جانتا کہ تُو کیا کہتا ہے۔