۱-کُرِنتھِیوں 14:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس کیا کرنا چاہئے؟ مَیں رُوح سے بھی دُعا کرُوں گا ا ور عقل سے بھی دُعا کرُوں گا ۔ رُوح سے بھی گاؤُں گا اور عقل سے بھی گاؤُں گا۔

۱-کُرِنتھِیوں 14

۱-کُرِنتھِیوں 14:12-20