کیونکہ یہ بات مُجھے خُداوند سے پُہنچی اور مَیں نے تُم کو بھی پُہنچا دی کہ خُداوند یِسُو ع نے جِس رات وہ پکڑوایا گیا روٹی لی۔