۱-کُرِنتھِیوں 11:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیوں؟ کھانے پِینے کے لِئے تُمہارے گھر نہیں؟ یا خُدا کی کلِیسیا کو ناچِیز جانتے اور جِن کے پاس نہیں اُن کو شرمِندہ کرتے ہو؟ مَیں تُم سے کیا کہُوں؟کیا اِس بات میں تُمہاری تعرِیف کرُوں؟ مَیں تعرِیف نہیں کرتا۔

۱-کُرِنتھِیوں 11

۱-کُرِنتھِیوں 11:16-31