پس تُم اِیمان لانے والوں کے لِئے تو وہ قِیمتی ہے مگر اِیمان نہ لانے والوں کے لِئےجِس پتّھر کو مِعماروں نے ردّکِیاوُہی کونے کے سِرے کا پتّھر ہو گیا۔