چُنانچہ کِتابِ مُقدّس میں آیا ہے کہدیکھو۔ مَیں صِیُّون میں کونے کے سرے کا چُنا ہُؤااور قِیمتی پتّھر رکھتا ہُوںجو اُس پر اِیمان لائے گا ہرگِز شرمِندہ نہ ہو گا۔