۱-سموئیل 9:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس شہر کی طرف ٹِیلے پر چڑھتے ہُوئے اُن کو کئی جوان لڑکِیاں مِلِیں جو پانی بھرنے جاتی تِھیں ۔ اُنہوں نے اُن سے پُوچھا کیا غَیب بِین یہاں ہے؟۔

۱-سموئیل 9

۱-سموئیل 9:4-21