۱-سموئیل 9:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب ساؤُل نے اپنے نَوکر سے کہا تُو نے کیا خُوب کہا ۔ آہم چلیں ۔ سو وہ اُس شہر کو جہاں وہ مَردِ خُدا تھا چلے۔

۱-سموئیل 9

۱-سموئیل 9:2-13