سو اُنہوں نے فِلستِیوں کے سب سرداروں کو بُلوا کر اپنے ہاں جمع کِیا اور کہنے لگے ہم اِسرا ئیل کے خُدا کے صندُوق کو کیا کریں؟اُنہوں نے جواب دِیا کہ اِسرا ئیل کے خُدا کا صندُوق جات کو پُہنچایا جائے ۔ سو وہ اِسرا ئیل کے خُدا کے صندُوق کو وہاں لے گئے۔