اور اشدُودیوں نے جب یہ حال دیکھا تو کہنے لگے کہ اِسرا ئیل کے خُدا کا صندُوق ہمارے ساتھ نہ رہے کیونکہ اُس کا ہاتھ بُری طرح ہم پر اور ہمارے دیوتا دجو ن پر ہے۔