۱-سموئیل 28:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب اُس نے اُس سے کہا اُس کی شکل کَیسی ہے؟اُس نے کہا ایک بُڈّھا اُوپر کو آ رہا ہے اور جُبّہ پہنے ہے ۔تب ساؤُل جان گیا کہ وہ سموئیل ہے اور اُس نے مُنہ کے بل گِر کر زمِین پر سِجدہ کِیا۔

۱-سموئیل 28

۱-سموئیل 28:8-23