۱-سموئیل 28:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب بادشاہ نے اُس سے کہا ہِراسان مت ہو ۔ تُجھے کیا دِکھائی دیتا ہے؟اُس نے ساؤُل سے کہا مُجھے ایک دیوتا زمِین سے اُوپر آتے دِکھائی دیتا ہے۔

۱-سموئیل 28

۱-سموئیل 28:7-14