تب داؤُد نے کہا کہ کیا قعیلہ کے لوگ مُجھے اور میرے لوگوں کو ساؤُل کے حوالہ کر دیں گے؟خُداوند نے کہا وہ تُجھے حوالہ کر دیں گے۔