۱-سموئیل 23:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو کیا قعیلہ کے لوگ مُجھ کو اُس کے حوالہ کر دیں گے؟ کیا ساؤُل جَیسا تیرے بندہ نے سُنا ہے آئے گا؟ اَے خُداوند اِسرا ئیل کے خُدا مَیں تیری مِنّت کرتا ہُوں کہ تُو اپنے بندہ کو بتا دے۔خُداوند نے کہا وہ آئے گا۔

۱-سموئیل 23

۱-سموئیل 23:2-16