۱-سموئیل 20:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور نئے چاند کے بعد دُوسرے دِن داؤُد کی جگہ پِھر خالی رہی۔ تب ساؤُل نے اپنے بیٹے یُونتن سے کہا کہ کیا سبب ہے کہ یسّی کا بیٹا نہ تو کل کھانے پر آیا نہ آج آیا ہے؟۔

۱-سموئیل 20

۱-سموئیل 20:23-29