لیکن اُس روز ساؤُل نے کُچھ نہ کہا کیونکہ اُس نے گُما ن کِیا کہ اُسے کُچھ ہو گیا ہو گا ۔ وہ ناپاک ہو گا ۔ وہ ضرُور ناپاک ہی ہو گا۔